فلسطینی وزارتصحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 5 قتلعام کیے جن میں 46 شہید اور 130 زخمیوں کو گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میںداخل کیا گیا۔
نسل کشی کی جنگکے 232 ویں دن کی ایک رپورٹ میں وزارت صحت نے تصدیق کی کہ گذشتہ اکتوبر کی سات تاریخسے اب تک جارحیت میں 35903 فلسطینی شہید اور 80420 زخمی ہوئے ہیں۔
بیان میں کہا گیاہے کہ ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر اب بھی متعدد متاثرین ہیں اور ایمبولینس اور شہریدفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔
انہوں نے”غزہ کی جنگ میں شہید اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ سے مطالبہ کیا کہ وہ لنککے ذریعے رجسٹریشن کر کے اپنا ڈیٹا مکمل کریں تاکہ تمام ڈیٹا وزارت صحت کے ریکارڈکے ذریعے مکمل کیا جا سکے”۔