جمعه 15/نوامبر/2024

ہمارا جینا مرنا فلسطین میں اور فلسطینی عوام کے ساتھ ہے:حماس

پیر 29-اپریل-2024

اسلامی تحریکمزاحمت [حماس] کے ترجمان جہاد طحہ نے العربیہ چینل نے اے ڈبلیو پی کے ذرائع سے اسخبر کی تردید کی کہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں حماس کے کچھ رہ نماؤں کی غزہ سےقاہرہ روانگی ہو سکتی ہے۔

طحہٰ نے اتوار کواپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں کہاکہ ’’اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ور یہجھوٹی اور من گھڑت خبر ہے جس کا مقصد اصل مسائل سے توجہ ہٹانا ہے‘‘۔

حماس تحریک کےترجمان نے اس بات کی تصدیق کی کہ حماس کے رہ نما غزہ کی پٹی میں اپنے لوگوں کےساتھ اپنی سرزمین پر رہیں گے، اور صرف غاصب صہیونی نازی وہاں سے نکلیں گے۔ ہماراجینا مرنا فلسطین میں اپنے عوام کے ساتھ ہے۔

۔

مختصر لنک:

کاپی