پنج شنبه 12/دسامبر/2024

غزہ پراسرائیلی جارحیت،مزید 32 فلسطینی شہید

اتوار 28-اپریل-2024

فلسطینی وزارتصحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 4قتل عام کیے جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 شہری شہید اور 69 زخمی ہوئے جنہیںہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔

اپنی روزانہ کیاپ ڈیٹ میں وزارت صحت نے تصدیق کی کہ گذشتہ سات اکتوبر سے اب تک جاری اسرائیلی جارحیتمیں 34388 شہید اور 77437 زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق میںبہت سے متاثرین اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاعکا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔

وزارت صحت نے سیوریجکے زیادہ بہاؤ، گلیوں اور بے گھر افراد کے خیموں کے درمیان فضلہ کے جمع ہونے اور رینگنےوالے جانوروں اور کیڑے مکوڑوں کے پھیلنے کے نتیجے میں کئی بیماریوں اور وبائیامراض کے پھیلنے سے خبردار کیا ہے۔

اس نے تماممتعلقہ بین الاقوامی اور انسانی ہمدردی کے اداروں سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی