دوشنبه 13/ژانویه/2025

غزہ میں 7 نئے قتل عام میں 71 فلسطینی شہید، 106 زخمی

جمعرات 18-اپریل-2024

اسرائیلی قابضفوج نےگذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر 7 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 71 شہری شہید اور106 زخمی ہوئے۔

غزہ کی پٹی میںفلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کےخلاف 7 قتل عام کیے جن میں سے 71 شہید اور 106 زخمیوں کو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورانہسپتالوں میں لایا گیا۔

وزارت صحت نے اپنیروزانہ کی رپورٹ میں بتایا کہ گذشتہ سات اکتوبر سے اب تک اسرائیلی فوج کی بربریتمیں شہداء کی تعداد 33970 شہید اور 76770 زخمی ہو چکی ہے۔

 

۔

مختصر لنک:

کاپی