جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ میں 6 ہزارمائیں شہید،19 ہزار بچے یتیم ہوگئے:اقوام متحدہ

بدھ 17-اپریل-2024

اقوام متحدہ کے ادارہبرائے خوتین کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ گذشتہ چھ ماہ کےدوران غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جنگ کےنتیجے میں 6 ہزار ایسی خواتین شہید ہوئی ہیں جن کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ انماؤں کی شہادت سے 19 ہزار بچے یتیم اور بےسہارا ہوگئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہغزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری سے ہزاروں خواتین شہید ہوگئی ہیں۔ ہزاروں بیوہہوچکی ہیں اور بھوک اور قحط کی وجہ سے لاکھوں نا مساعد حالات میں زندگی بسرکررہیہیں۔

خیال رہےکہ غزہ کی پٹی پرسات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ان تک 33 ہزار 843 فلسطینی شهيداور و76 ہزار سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی