غزہ کی پٹی پرقابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 122 شہید اور56 زخمی ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔
وزارت صحت نے اپنیروزانہ کی اپ ڈیٹس میں کہا ہے گذشتہ سات اکتوبر سےجاری اسرائیلی جارحیت میں 33482 شہید اور 76049 زخمیہوئے ہیں۔
انہوں نے تصدیق کیکہ بہت سے متاثرین اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاعکا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔