چهارشنبه 15/ژانویه/2025

مسجد اقصیٰ میں 60 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے نماز عیدالفطر ادا کی

بدھ 10-اپریل-2024

آج بدھ کو 60000سے زائد فلسطینی نمازیوں نے قابض اسرائیل کی کھڑی کی گئی رکاوٹوں کے باوجود مسجداقصیٰ میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔

مقبوضہ بیتالمقدس کے پرانے شہر میں عید کی نماز میں شرکت کے لیے صبح سویرے سے ہی شہریوں کیبڑی تعداد میں آمد دیکھنے میں آئی۔

یروشلم میں محکمہاوقاف اسلامی نے بتایا کہ قابض حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ سے زبردستی نکالے گئےمتعدد شہریوں نے مسجد کے اطراف کی گلیوں میں نماز عید ادا کی۔

قابل ذکر ہے کہمبینہ ہیکل گروپ اگلے اتوار کو بابرکت مسجد اقصیٰ پر زبردست دھاوا بولنے کی تیاریکر رہے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی