فلسطینی وزارتصحت نے کہا ہے کہ "اسرائیلی” قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کےخلاف 9 قتل عام کیے، جن میں 92 شہید ہوئے اور 130 زخمیوں کو گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران اسپتالوں میں داخل کیا گیا۔
انہوں نے مزیدکہا کہ متعدد زخمی اور اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اورشہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔
اس نے تصدیق کیکہ گذشتہ اکتوبر کی سات تاریخ سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 31645 شہید اور73676 زخمی ہو چکے ہیں۔
7 اکتوبرسے "اسرائیلی” قابض افواج غزہ کی پٹی پر تباہ کنجنگ مسلط کررکھی ہے جس کے نتیجے میں ایک لاکھ بیس ہزار سے زیادہ شہید، زخمی اورلاپتہ ہوئے ہیں۔ ان میں سے 72 فیصد بچے اور خواتین ہیں۔