جمعه 15/نوامبر/2024

القسام مجاھدین کا خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں پر بوبی ٹریپ حملہ

پیر 11-مارچ-2024

 

اسلامی تحریکمزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خان یونس کےمشرق میں صہیونی افواج کے خلاف کوالیفائیو گھات لگا کر حملہ کیا جس میں متعدد قابضفوجی لاک اور زخمی ہوئے۔

 

القسام بریگیڈز نےاتوار کے روز ایک فوجی بیان میں کہا ہے کہ اس کے مجاہدین نے جنگی صفوں سے واپسی کےبعد ایک مکان کو اس وقت بوبی ٹریپ بارودی سرنگ سے اڑا دیا جب اس میں متعدد فوجیگھسے ہوئے تھے۔ اس حملے میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔

 

القسام بریگیڈزنے اس کارروائی  اور قابض فوج کے ساتھ جھڑپ کی ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔

 

ادھر خان یونسمیں بنی سہیلہ کے مقام پر اسرائیلی فوج اور القسام بریگیڈز کے درمیان ایک سرنگ میںجھڑپ ہوئی جس میں قابض فوج کی ایک انجینیر کور کا اہلکار ہلاک اور متعدد زخمیہوگئے۔

مختصر لنک:

کاپی