چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 83 فلسطینی شہید

جمعرات 7-مارچ-2024

 

وزارت صحت نےاعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قبضے نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 9 قتل عام کیے،جس کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 83 فلسطینی شہید اور 142 زخمی ہوگئے۔

 

غزہ میں وزارت صحتنے ایک بیان میں کہا کہ بہت سے زخمی اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں۔ قابضفوج ایمبولینسوں اور شہری دفاع کے عملے کو ان تک پہنچنے سے روکتی ہے۔

 

گذشتہ سات اکتوبرسے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 30800 شہید اور 72298 زخمی ہو چکے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی