چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیل نے تقریباً 3500 نئے رہائشی سیٹلمنٹ یونٹس کی منظوری دے دی

بدھ 6-مارچ-2024

آج بدھ کو اسرائیلیقابض حکام نے "مالے ادومیم،” "افرات” اور "کیدار”بستیوں میں تقریباً 3500 نئے آبادکاری یونٹس کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

 

فروری کے مہینےکے دوران قابض حکام اورآباد کاروں نے 1195 حملے کیے جن میں قابض فوج نے 1066حملے کیے اور آباد کاروں نے 129 حملے کیے، حملوں میں بڑے اور خطرناک اضافے کےسلسلے کے تسلسل میں ابھی تک غزہ کی پٹی میں ہمارے لوگوں کے خلاف ہونے والی خوفناکجارحیت جاری ہے۔

 

دیوار فاصل اور مزاحمتیکمیشن کے سربراہ موید شعبان نے کہا کہ نوآبادیاتی قابض ریاست کے اقدامات نے ایکخطرناک تعزیری اورانتقامی شکل اختیار کی، جس کی نمائندگی وسیع اراضی کی ضبطی خاصطور پر 2640 دونم شہری اراضی ضبطی کی۔

۔۔

شعبان نے زور دے کر کہا کہ اس سے شہریوں کو اس کالونیکے ارد گرد 320 سے زائد دونام تک رسائی حاصل نہیں ہو گی۔

مختصر لنک:

کاپی