چهارشنبه 30/آوریل/2025

خون خوار صہیونی فوج کی بربریت جاری، مزید 100 فلسطینی شہید

منگل 27-فروری-2024

 

غاصب صیہونی فوجنے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 11 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 96 شہیداور 172 زخمی ہوئے۔

 

غزہ میں فلسطینیوزارت صحت نے آج منگل کو کہا کہ قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 11قتل عام کیے ہیں، جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 96 شہید اور 172 زخمی ہوئے ہیں،یاد رہے کہ متعدد زخمی اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔قابض فوج ایمبولینس اور شہریدفاع کے عملے کو ان تک پہنچنے سے روکتی ہے۔

 

اس طرح اسرائیلیجارحیت میں 7 اکتوبر سے اب تک 29878 شہید اور 70215 زخمی ہو گئے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی