فلسطینی پناہ گزینوںکے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (اونروا) نے کہا ہے کہ "غزہ کیپٹی میں دس لاکھ افراد جن میں زیادہ تر بچے اور بوڑھے ہیں ایجنسی کی سہولیات اوراس کے اطراف میں پناہ لے رہے ہیں۔”
UNRWA نے کہا کہ "400 سے زیادہ لوگ غزہ میں ایجنسی کی سہولیات میںپناہ کی تلاش کے دوران مارے گئے۔ پٹی میں کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے”۔
7 اکتوبر سےاسرائیلی قابض فوج نے امریکی اور یورپی حمایت سے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیتکو جاری رکھا ہوا ہے، کیونکہ اس کے طیارے ہسپتالوں، عمارتوں، ٹاورز اور فلسطینیشہریوں کے گھروں پر بمباری کرتے ہیں۔
غزہ کے خلاف قابضفوج کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں 29514 شہید اور 69616 افراد زخمی ہوئے ہیں اسکے علاوہ پٹی کے حکام اور بین الاقوامی اداروں کے مطابق اس پٹی کی آبادی کا 85 فیصد(تقریباً 1.9 ملین افراد) بے گھر ہوچکی ہے۔