چهارشنبه 30/آوریل/2025

بدمعاش اسرائیلی ریاست کو عالمی کٹہرے میں لایا جائے:حماس

جمعہ 23-فروری-2024

اسلامی تحریکمزاحمت [حماس] نے غزہ کی پٹی میں بچوں اور شہریوں کے خلاف اس کے ہولناک جرائم کے لیےاسرائیلی قابض دشمن کے خلاف مقدمہ چلانےکا مطالبہ کیا ہے۔

 

ایک بیان میں،حماس نے دنیا بھر کے انسانی حقوق کے اداروں پر زور دیا کہ وہ مجرم قابض فوج کے دن رات کیے گئے جرائم کی دستاویز کریںاس اور اس کے نازی لیڈروں کے خلاف بچوں اور معصوم شہریوں کے ہولناک قتل عام کے لیےقانونی چارہ جوئی کریں۔

 

حماس نے امریکہکی طرف سے نہتے فلسسطینیوں کے قتل عام کے لیے اسرائیلی فوج کی مدد کرنے پر امریکیصدر جوبائیڈن اور ان کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ حماس نے کہا کہاسرائیلی فوج امریکی صدر کی حمایت میں غزہ میں انسانیت کے خلافف جرائم اور نسل کشیکے سنگین جرائم میں ملوث رہے ہیں۔

 

حماس نے زور دیاکہ غزہ کی پٹی میں شہریوں کے گھروں پر نازی صہیونی دشمن کی مجرمانہ بمباری کاتسلسل نسل کشی اور نسلی تطہیر کی جنگ کی توسیع ہے۔

 

بیان میں اس وحشیانہبمباری کا حوالہ دیا جس میں کل جمعرات کی شام دیر البلح شہر کے ایک رہائشی چوک کونشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تقریباً چالیس فلسطینی شہید ہوئے۔ شہید ہونے والوںمیں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

 

انہوں نے زور دےکرکہا کہ عالمی عدالت انصاف میں قابض ریاست کے خلاف دائر درخواستوں پر عملی ردعملکی نمائندگی کرتا ہے، تاکہ بین الاقوامی برادری کو اس بات کی تصدیق کی جا سکے کہ یہایک بدمعاش ریاست ہے جو انسانی قوانین اور اقدار کی پرواہ نہیں کرتی۔

 

  جمعرات کی شام وسطی گورنریمیں ایک ہولناک قتل عام کا ارتکاب کیا جہاں جنگی طیاروں نے نہتے شہریوں کے گھروںپر بمباری کی، جس سے اب تک 40 شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے شہداء اور زخمیوںمیں 90 فیصد سے زیادہ بچے اور خواتین ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی