جمعه 13/دسامبر/2024

اساعیل ہنیہ کا دورہ مصر مکمل، واپس قطر روانہ

جمعہ 23-فروری-2024

 

اسلامی تحریکمزاحمت [حماس] ے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں حماس کی قیادتکے وفد نے کئی دنوں تک جاری رہنے والے اپنے مصر کے دورے کا اختتام کر دیا ہے۔

 

حماس نے کہا کہ جماعتکے وفد نے مصری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل عباس کامل اور ان کے معاونین سے کئیملاقاتیں کیں۔

 

انہوں نے غزہ کیپٹی کی صورتحال، فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت کو روکنے، بے گھر ہونے والوں کیان کے رہائش گاہوں پر واپسی، خاص طور پر شمالی پٹی میں امداد اور پناہ گاہوں اوراس کے حصول کے طریقوں پر بات چیت کی۔

 

بات چیت میں قیدیوںکے تبادلے کی فائل پرغور کیا گیا۔ نیز یہ کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور اندرون فلسطینمیں شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے سے روکنے کے قابض حکومت کے فیصلے اوردیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 

قبل ازیں قاہرہمذاکرات سے قریب سے واقف ایک سرکردہ ذریعے نے الاقصیٰ چینل کو تصدیق کی کہ قابض ریاستنے قاہرہ مذاکرات میں کسی معاہدے تک پہنچنے کی طرف کوئی مثبت قدم نہیں دیا۔

 

قیادت کے ذریعےنے کہا کہ دشمن مزاحمت کے زیر حراست اپنے قیدیوں کو مفت میں رہا کرنا چاہتا ہے۔

 

انہوں نے نشاندہی کی کہ حماس حماس ایک ایسے معاہدے کیخواہشمند ہے جو قیدیوں کی رہائی، بحالی اور تعمیر نو میں تیزی لانے، غزہ کا محاصرہختم کرنے اور غزہ کی پٹی سے انخلاء میں ہمارے فلسطینی عوام کی امنگوں کو پورا کرے۔

مختصر لنک:

کاپی