جمعه 13/دسامبر/2024

غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 118فلسطینی شہید اور 136 زخمی

بدھ 21-فروری-2024

 

گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی گولہ باری اور شہریوں کو زندہ درگور کرنے کی وحشیانہ کارروائیوں میں 118 شہری شہید اور 163 دیگر زخمی ہوگئے۔

 

فلسطینی وزارتصحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قابض فوج نے مزید قتل عام کیے جن میں 118 فلسطینی شہید اور 136 زخمی ہوئے۔

 

وزارت صحت نے مزیدکہا کہ متعدد شہدا اور زخمی ابھی بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں۔ جہاں قابضفوج ایمبولینسوں اور سول ڈیفنس کے عملے کو ان تک پہنچنے سے روکتی ہے۔

 

اسرائیلی جارحیتکے نتیجے میں گذشتہ سات اکتوبر سے 29،313 شہداء اور 69،333 زخمی ہوگیا ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی