شنبه 07/دسامبر/2024

قابض اسرائیلی فوج کا ناصر ہسپتال سے مریضوں کو نکالنے سے انکار

پیر 19-فروری-2024

 

اتوار کی شام کوقابض فوج نے خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس میں سرجیکل ہسپتال کے ڈائریکٹرڈاکٹر ناہید ابو تیمہ کو گرفتار کر لیا۔

 

غزہ میں وزارتصحت نے کہا کہ 150 مریض طبی امداد کے بغیر ناصر کمپلیکس میں پرانی عمارت کے کمروںاور راہداریوں کے اندر منتقل نہیں ہو سکتے۔

 

  وزارت صحت نے مزید کہا کہقابض فوج ناصر کمپلیکس کے مریضوں کو دوسرے ہسپتالوں میں علاج کے لیے منتقل کرنےسےانکار کرتی ہے جس سے ان کی زندگیاں خطرات سے دوچار ہوچکی ہیں۔

 

اس کے نتیجے میںمشرق وسطیٰ میں عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر نے کہا کہ غزہ کے ناصر میڈیکلکمپلیکس میں صورتحال تباہ کن ہے اور ہمیں مریضوں کی حفاظت کا خدشہ ہے۔

حالیہ دنوں میں ہسپتالکے قریب پرتشدد لڑائی چھڑ گئی جس پر اسرائیلی قابض فوج نے دھاوا بول دیا اور غزہ کیپٹی میں وزارت صحت نے ہسپتال پر دھاوا بولنے کے بعد بجلی منقطع اور جنریٹر بندکرنے کا اعلان کیا۔

 

مختصر لنک:

کاپی