اسلامی تحریکمزحمت [حماس] کے عسکری ونگ ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ برگیڈز کے زیر حراست 3 اسرائیلی قیدی اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
ابو عبیدہ نے”ٹیلیگرام” پلیٹ فارم پر ایک مختصر بیان میں کہا کہ یہ تینوں قیدی آٹھ قیدیوںمیں شامل تھے جو گذشتہ دنوں اسرائیلی بمباری میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔
انہوں نے مزیدکہا کہ مرنے والوں کے ناموں اور تصاویر کے اعلان کو آنے والے دنوں کے لیے ملتویکردیا جائے گا جب تک کہ باقی زخمیوں کے مستقبل کا پتا چلایا جا سکے۔
القسام بریگیڈزنے دو روز قبل کہا تھا کہ پچھلے 96 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی لگاتار بمبارینے 2 اسرائیلی قیدی ہلاک کیا اور 8 دیگر زخمی ہوگئے۔