پنج شنبه 01/می/2025

غزہ میں صہیونی دہشت گردی جاری، مزید 112 فلسطینی شہید

اتوار 11-فروری-2024

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوجنے غزہ کی پٹی میں 14 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں 112شہید اور دسیوںزخمی ہوئے ہیں

۔وزارت صحت نے مزید کہا کہ گذشتہ سات اکتوبر سے غزہ کی پٹیپر جارحیت کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد 28176 فلسطینی شہید اورزخمیوں کی تعداد  67611 ہو گئی ہے۔

ہزاروں متاثرین ملبے تلے اور سڑکوں پر دبے ہوئے ہیں اورقابض فوج ان تک امدادی کارکنوں کو پہنچنے سے روک رہا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی