شنبه 07/دسامبر/2024

غزہ میں لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 21 اسرائیلی فوجی جہنم واصل

منگل 23-جنوری-2024

 

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی پر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے مجاھدین نے قابض فوج پر مہلک حملہکیا ہے جس میں کم سے کم اکیس اسرائیلی فوجی جھنم واصل اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

 

اسرائیل فوج کےترجمان دانیال ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دنمیں 21 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ یہ سات اکتوبر 2023 کے بعد سے ایک دن میں اسرائیلیفوج کا سب سے بڑا نقصان ہے۔

 

خبر رساں ایجنسیاے ایف پی کے مطابق فوجی ترجمان دانیال ہاگری نے ایک ٹیلی ویژن بیان میں کہا کہ ’زیادہتر فوجی اس وقت ہلاک ہوئے جب راکٹ لانچر سے چلنے والے بم (آر پی جی) نے ایک ٹینکاور عمارت کو اڑانے کی کوشش کی۔‘

اسرائیل فوج کےترجمان دانیال ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دنمیں 21 اسرائیلی فوجی مارے گئے

 

اسرائیل فوج کےترجمان دانیال ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دنمیں 21 اسرائیلی فوجی مارے گئے

 

سات اکتوبر 2023کو حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، جسکے دوران 25 ہزار سے زائد فلسطینیوں کی اموات ہوچکی ہیں، ہزاروں زخمی ہیں جبکہلاکھوں بے گھر ہو کر کیمپوں میں مقیم ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی