غزہ کی وزارت صحتنے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران 166 افراد شہید اور 384 زخمی ہوئے۔
وزارت صحت نے ایکبیان میں کہا کہ گذشتہ سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں20424 شہید اور 54036 زخمی ہوئے ہیں۔
7 اکتوبرسے اسرائیلی قابض افواج نے غزہ کی پٹی پر فضائی، زمینی اورسمندری راستے سے ہزاروں خونریز حملے کیے ہیں۔
وزارت صحت نےپچھلے بیانات میں تصدیق کی تھی کہ 70 فیصد سے زیادہ شہداء اور زخمی بچے اور خواتین تھے۔