جمعہ کی صبح اسرائیلیقابض فوج کے طیاروں نے نابلس میں بلطا کیمپ پر دو حملے کیے تاہم ان قاتلانہ حملوںمیں فلسطینی مزاحمت کاربال بال بچ گئے
مقامی ذرائع نےبتایا کہ قابض فوج کے طیارے نے نابلس میں عمان اسٹریٹ پر تین مزاحمت کاروں پر مشتمل ایک کار کو میزائل سے نشانہ بنایاتاہم مزاحمتی کارکن فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اور قابض طیارے نے انہیں دوبارہنشانہ بنایا جب وہ بلاتہ کیمپ کے اندر بازار پہنچے اور وہ دوبارہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ذرائع کے مطابقبم دھماکے سے گاڑی اور سڑک کو نقصان پہنچا۔
حالیہ ہفتوں میںقابض افواج مقبوضہ مغربی کنارے میں بمباری اور قاتلانہ کارروائیوں میں اپنے جنگی طیاروںکا استعمال کرنے کی طرف لوٹ آئی ہیں۔