غزہ میں طبیذرائع نے الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں 17 مریضوں کی موت کا اعلان کیا،جس کی وجہ ایندھنختم ہونے کی وجہ سے آکسیجن مشینوں نے کام کرنا چھوڑنا بتایا جاتا ہے۔
سرکاری وفا ایجنسینے الشفاء کمپلیکس میں اپنے نامہ نگار کے حوالے سے بتایا کہ قبل از وقت پیدا ہونےوالے ایک شیر خوار، دو انتہائی نگہداشت کے مریض اور دیگر شعبہ جات کے 14 دیگر کلصبح دم توڑ گئے ، جس سے 48 گھنٹوں کے آکسیجن کے ختم ہونےسے فوت ہونے والے مریضوںکی تعداد 32 ہو گئی۔ ان میں چھ قبل از وقتپیدا ہونے والے بچے،ایک شیرخوار اور 9انتہائی نگہداشت کےمریض شامل ہیں۔
الشفاء کمپلیکساب بھی قابض دشمن کے توپخانے اور ڈرونز کے محاصرے میں ہے جو اس کے گردونواح میںآنے والے کسی بھی شخص کو گولیوں اور میزائلوں سے نشانہ بنا رہے ہیں، اور اسے خالیکرنے میں دشواری کا سامنا ہے، کیونکہ یہاں 60 سے زائد مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔
، 36 سے زائد شیرخوار وقت سے پہلے پیدا ہونے والے بچے اور نرسری وارڈ، اور ہسپتال میں 500 سے زیادہڈائیلائسز کے مریض شامل ہیں۔