جمعه 15/نوامبر/2024

اسماعیل ہنیہ کی قاہرہ میں مصری انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

جمعہ 10-نومبر-2023

 

اسلامی تحریکمزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں جماعت کےاعلیٰ اختیاراتی وفد نے کل جمعرات کو عرب جمہوریہ مصر کے انٹیلی جنس چیف سے ملاقاتکی۔ اس موقعے پر حماس کے سیاسی شعبے کے رکن خلیل الحیہ اور جماعت کے خارجہ امور کےسربراہ خالد مشعل بھی موجود تھے۔

 

حماس نے ایکمختصر بیان میں کہا کہ تحریک کے وفد کی سربراہی ہنیہ نے مصری جنرل انٹیلی جنس سروسکے سربراہ میجر جنرل عباس کامل سے کی اور دونوں فریقین نے غزہ کی پٹی کی موجودہصورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

 

طوفان الاقصیٰ کے نتیجے میں صہیونی ہولوکاسٹ کے آغاز کے بعد سےیہ حماس کے وفد کا قاہرہ کا پہلا دورہ ہے۔غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری ہے اوراس میں 40000 سے زیادہ شہید، زخمی اور لاپتہ ہوئے ہیں۔

 

مصری اور قطریکوششوں کے ذریعے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے حالیہ دنوں میں کوششوںمیں تیزی آئی ہے۔

 

حماس قیدیوں کےتبادلے کے معاہدے کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے جس میں غزہ میں قابض دشمن کے قیدیوںاور قابض دشمن کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی شامل ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی