جمعه 15/نوامبر/2024

القسام نے اسرائیلی علاقوں نھاریا اور جنوبی حیفا پر16 راکٹ داغے ہیں

منگل 7-نومبر-2023

 

غزہ کی پٹی پراسرائیلی حملوں کے جواب میں القسام بریگیڈز نے اسرائیلی علاقوں نھاریا اور جنوبی حیفاپر 16 میزائلوں سے بمباری کردی۔ اس کارروائی سے جنوبی لبنان میں کشیدگی بڑھ گئیہے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ حزباللہ نے اسرائیلی حملوں کی زد میں آکر اپنے دو ارکان کے جاں بحق ہونے کا اعلان کیاہے۔ اسرائیلی فوج کے توپ خانے نے بلیدا، میس الجبل اور محیبیب قصبوں کے مضافات میںبمباری کی ۔

 

صہیونی فوج کےتوپ خانے نے "جبل بلاط” اور بیت لیف اور رامیہ کے درمیان کے علاقے اورجنوبی لبنان کے مغربی سیکٹر میں مروحین قصبے کے مضافات کو بھی نشانہ بنایا۔ اسرائیلیفوج نے جنوبی لبنان سے فضائی حدود میں داخل ہونے والے دو ڈرونز کو مار گرایا۔ تیندیگر ڈرونز لبنان واپس آنے میں کامیاب ہو گئے۔

 

کے نامہنگار نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے پہلے ہی ڈرون کی خلاف ورزی کے امکان کےپیش نظر الرٹ جاری کردیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے بتایا کہ ایک گھنٹے کے دوران لبنانسے اسرائیل کی طرف 30 میزائل داغے گئے۔

 

ٹائمز آف اسرائیلاخبار کے مطابق اسرائیلی حکام نے اس سے قبل لبنان سے راکٹوں کے مسلسل ہدف کے باعثکریات شمونہ شہر میں رہنے والے باقی رہائشیوں کو فوری طور پر وہاں سے نکل جانے کیتاکید کی تھی۔

 

میونسپلٹی نے کہاتھا کہ شہر چھوڑ کر جانیں بچائیں ۔ اس شہر کی تقریباً 20000 افراد پر مشتمل آبادیکی اکثریت حزب اللہ اور دیگر گروپوں کے حملوں کے درمیان پہلے ہی علاقہ چھوڑ چکیہے۔ ایک اندازے کے مطابق لگ بھگ 3000 ہزار لوگ وہاں موجود رہیں گے۔

سرحدی کشیدگی


میڈیا رپورٹس کے مطابق
7 اکتوبر سے لبنان کی جانب 81 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حزباللہ نے اتوار کے روز اپنے تین ارکان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ اسکے جاں بحق ہونے والے جنگجوؤں کی تعداد 59 ہوگئی ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق لبنانسے ملحق محاذ پر اسرائیلی جانب سے 6 فوجی اور دو شہری مارے گئے۔

 

مختصر لنک:

کاپی