عبرانی اخبار "ہارٹز” نے پیر کے روز اطلاع دی ہے کہ سلطنت عمان نے حال ہی میں اسرائیلی سول طیاروں کو اپنی فضائی حدود سے گذرنے پر پابندی لگا دی ہےجب کہ دوسری طرف متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے اسرائیلی طیاروں کی ان ملکوں کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کی مکمل آزادی دے رکھی ہے۔
عمان نے اسرائیلی طیاروں کو پرواز سے روک دیا، سعودیہ امارات کی اجازت
منگل 31-اکتوبر-2023
مختصر لنک: