اسلامی تحریکمزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے فوجی بیان نمبر 4 میںکہا ہے خدا کا شکر ہے کہ ہم آج رات اور صبح کے وقت کئی مقامات پر اپنے مجاہدین کوفورسز اور سازوسامان سے تقویت دینے کے لیے دراندازی کی کارروائیاں کرنے کے قابل ہوئے ہیں۔ یہ دراندازی مقبوضہ علاقوں “صوفا” ،كيبوتس، ”حوليت” ،”يتيد”اوررفح کے اطراف میں موجود مجاہدین کو تقویت دینے کے لیےکی گئی ہیں۔
اسرائیلی وزارتصحت نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی سے ملحقہ صہیونی بستیوں پر القسام بریگیڈز کیجانب سے کیے گئے اس بے مثال حملے میں صیہونی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 350 تکپہنچ گئی ہے اور 1864 دیگر زخمی ہوئے ہیں، جن میں بعض شدید زخمی ہیں۔