عبرانی چینل 14نے اطلاع دی ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں جنین کے شمال میں واقع "گان نیر”بستی کوفلسطینی مزاحمتی کارکنوں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
قابض فوج نے منگلکو ایک بیان میں اعلان کیا کہ یہودی بستی کو "خودکار ہتھیار” سے فائر کیاگیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
فوج نے کہا کہ وہ”شوٹرز کی تلاش کے لیے کومبنگ آپریشن کر رہی ہے۔”