جمعرات کی شاممقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع الخلیل کے تل رمیدا میں ایک خاتون کو ایکآباد کار نے موٹرسائیکل چڑھا کر زخمی کر دیا۔عینی شاہدین نےبتایا کہ الیکٹرک بائیک پر سوار ایک آباد کار نے جان بوجھ کر ایک خاتون شہری پرموٹرسائیکل چڑھائی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ اسے علاج کے لیے مقامی ہسپتال منتقلکیا گیا ہے۔
عینی شاہدین نےمزید کہا کہ آباد کاروں نے شہریوں کے گھروں پر حملہ کیے۔ صالح ابو عائشہ، زیاد ابوعائشہ اور عبدالفخوری کےگھروں میں گھس کر توڑپھوڑ کی۔