قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں کیاملاک اور ان کی جانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی حکام نےفلسطینیوں کی املاک مسماری کا ظالمانہ عمل بھی تیز کردیا ہے۔
گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں مختلف مقاماتپر فلسطینیوں کو گھروں اور دیگر املاک کو مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے۔ جب کہمقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کیا گیا۔
قابض فوج نے کل بدھ کو متعدد مقامات ہر غرب اردن میں گھروںکی مسماری کے نوٹس جاری کیے۔ کئی مقامات پرمکانات کو مسمار کردیا گیا جب کہ زیرتعمیر عمارتوں پر بھی کام کو رکا گیا ہے۔
قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان کے مقام پر زبرخاندان کا زیتون کا پھل دار باغ اجاڑ دیا جب کہ فلسطینی شہری خالد الزبرکا مکانمسمار کر دیا گیا۔
درخت اکھاڑ پھینکے جب کہ سلفیت میں کفر الدیک کے مقام پر یہودیآباد کاروں کے لیے چار سو میٹر سڑک کی تعمیر کے لیے فلسطینی اراضی پر قبضہ کرلیا۔