اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیلھنیہ نے متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب الشیخ محمد بن زاید النہیان کو ان کے بھائیابوظبی کے حکمران کے نمائندہ عزت مآب الشیخ سعیدبن زید آل نھیان کے انتقال پر تعزیتکا پیغام بھیجا ہے۔
حماس کے سربراہ نے الشیخ محمد بن زاید اور امارات کے برادر عوامسے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ ان پر اپنیرحمتوں کی بارش برسائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
خیال رہے کہ الشیخ سعید بن زید آل نہیان گذشتہ روز طویلعلالت کے بعد انتقال کرگئے تھے۔