کل جمعہ کواسرائیلیقابض فوج نے جبری نقل مکانی کے منصوبے کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح محلےمیں ہفتہ وار دھرنے کو کچل دیا اور 4 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
مقامی ذرائع نے اطلاعدی ہے کہ قابض فوج نےدھرنے میں شریک افراد کو مارا پیٹا اور یروشلم کے کارکن محمد ابوالحمص، نوجوان ثائر القواسمی کے علاوہ دو دیگر شہریوں کو گرفتار کر لیا جن کی شناختابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
احتجاجی مظاہرے کےشرکاء نے فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن میں آبادکاری انجمنوں کے حق میںمحلے کے مکینوں کو ان کے گھروں سے زبردستی بے گھر کرنے کے قبضے کے منصوبوں کی مذمتکی گئی تھی۔