اتوار کی شامفلسطین کے مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع قصبے عزون کے مغربی دروازےکے قریب فلسطینیوں کے پتھراؤ کے نتیجے میںدو آباد کار زخمی ہوگئے اور ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔
حالیہ ہفتوں اور مہینوںکے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔القسام بریگیڈزکے دو مزاحمتی کارکنوں مہند شحادہ اور خالد صباح کی طرف سے کیے گئے حالیہ کمانڈو آپریشنمیں 4 آباد کار ہلاک اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ آپریشن وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کی "ایلی”بستی میں کیا گیا۔