جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی خاندان سے جبرا مکان مکان مسمارکرادیا

ہفتہ 3-جون-2023

مقبوضہ بیتالمقدس میں نام  نہاد اسرائیلی قابض انتظامیہنے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں ام طوبا قصبے میں ایک شہری کو اپنا مکان مسمار کرنےپر مجبور کردیا۔

مقامی ذرائع نے اطلاعدی ہے کہ قابض میونسپلٹی نے القدس کے ابراہیم ابو طائر کو مجبور کیا کہ وہ اپنے گھرکو خود مسمار کر دے۔ یہ خاندان 15 سال سے اس مکان میں رہ رہا تھا۔

اسرائیلی ریاستیجبر کی ایک مثال فلسطینیوں سے ان کے ہاتھوں ان کے بنائے گئے گھروں کو مسمار کرنےپر مجبور کرنا ہے۔ القدس کے باشندوں کو اپنےگھروں کو خود مسمار کرنے پر اکثرمجبور کیا جاتا ہے۔ جن مکانوں کے مالکان خود نہیںگراتے انہیں لاکھوں شیکل کی شکل میں جرمانہ کیا جاتا ہے۔

دوسری جانب صیہونیقابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو نوجوانوں کو زدوکوب کرنے کے بعد گرفتار کرلیا۔

مختصر لنک:

کاپی