کل اتوار کی شام صیہونیقابض افواج نے رام اللہ میں المغیر کے مقام پر فائرنگ کرکےکم سے کم دو فلسسطینیوںکو زخمی کردیا جب کہ ایک زخمی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
مقامی ذرائع نے بتایاکہ قابض فوج نے المغییر گاؤں کی مرکزی سڑک کے قریب دو نوجوانوں پر براہ راست گولیاںبرسائیں جس سے وہ زخمی ہوگئے۔ان میں سے ایک کو گرفتار کرنے سے قبل (جس کی شناخت ابھیتک معلوم نہیں ہوسکی) کو گرفتار کرلیا جب ایک زخمی کو رام اللہ میں فلسطین میڈیکل کمپلیکسمنتقل کیا گیا۔
عبرانی میڈیا نے رپورٹکیا کہ اسرائیلی فورسز نے المغیر گاؤں کے قریب ایک نوجوان کو کندھے اور ران میںگولی مار کر زخمی کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس پر دھماکہ خیز مواد نصبکرنے کی کوشش کرنے کا شبہ تھا جس کی وجہ سے اسے گولی ماری گئی۔ اسے شدید زخمی ہونےکے باوجود حراست میں لے لیا گیا۔
بعد ازاں وزارت صحتنے بتایا کہ اسپتال لائے گئے فلسطینی نوجوان کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔