جمعه 21/مارس/2025

جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

پیر 29-مئی-2023

آج سوموار کےروزعلی الصبح اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

وزارت صحت نے ایکمختصر بیان میں کہا ہے کہ نوجوان 37سالہ اشرف محمد امین ابراہیم کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے کچھ دیربعد ہوئی۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے ماری گئی گولیوں میں ایک پیٹ اور دوسری سینے سےگذر پھیپھڑوں میں گھس گئی۔

آج سوموار کو جنینشہر میں مسلح جھڑپیں دیکھنے میں آئیں جب قابض فورسز نے نصف شب کو کئی کلہاڑیوں سے اسپر دھاوا بولا اور اسنائپرز متعدد عمارتوں کی چھتوں پر چڑھ گئے۔

شہید اشرف ابراہیمکی شہادت کے ساتھ ہی اس مئی کے آغاز سے اب تک قابض فوج کی گولیوں سے شہید ہونے والےشہداء کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی