اسرائیلی قابض جیلانتظامیہ نے پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کے سیکرٹری جنرل احمد سعادت کی ایکہفتے کے لیے قید تنہائی کی سزا میں تجدید کرتے ہوئے انہیں دوبارہ قید تنہائی میںڈال دیا ہے۔۔
اسیران اور سابق قیدیوںکے امور کے کمیشن اور فلسطینی اسیران کلب نےجمعرات کو ایک پریس بیان میں کہا کہ یہ اقدام قابض جیل انتظامیہ کے انتقامی اقداماتکا حصہ ہے۔ اس سے قبل ان کے دو قریبی ساتھیوں عاھد ابو غلمی اور ولید حناتشہ کو قید تنہائی میں ڈالا گیا تھا۔
بیان میں مزید کہاگیا ہے کہ فلسطینی اسیر قائد احمد سعدات کے خلاف اس دشمن کے خطرناک انتقامی اقداماتپاپولر فرنٹ کے قیدی تمام دیگر اسیران کے ساتھ مل کر احتجاج کی تیاری کررہے ہیں۔