جمعه 15/نوامبر/2024

قابض فوج نے بیت لحم میں ایک ریستوران کو مسمار کر دیا

جمعرات 4-مئی-2023

کل جمعرات کو اسرائیلیقابض فوج نے بیت لحم کے شمال مغرب میں الولجا گاؤں میں ایک ریستوران کو مسمار کر دیا۔

الولجہ ولیج کونسلکے سربراہ خضر الاعرج نے بتایا کہ قابض فوج نے بلڈوزر کے ہمراہ عین جویزا کے علاقےپر دھاوا بولا اور لائسنس نہ ہونے کے بہانے رشید برغوث کے ایک ریسٹورنٹ کو مسمار کردیا۔

۔قابل ذکر ہے کہ قابضفوج نے الولجہ گاؤں میں بستیوں کے حملے کو تیز کرتے ہوئے متعدد مکانات اور تنصیباتکو مسمار کرنے اور ان کی تعمیر کو روکنے کا حکم دیا۔

مختصر لنک:

کاپی