جمعرات کی شامہزاروں فلسطینیوں نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی دوسری رات کو مسجد اقصیٰ کےصحنوں میں عشاء اور تراویح کی نماز روحانی اور ایمانی ماحول میں ادا کی۔
اسرائیلی قابضحکام کی طرف سے مسجد کے اطراف میں لگائی گئی پابندیوں کے باوجود نمازیوں نے نمازتراویح ادا کی۔
عرب اور بینالاقوامی حلقوں کو خدشہ ہے کہ رمضان کے مہینے میں قابض دشمن کی اشتعال انگیزی اورمسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کی دراندازی سے یروشلم شہر کی صورتحال مزید بگڑ سکتی ہےاور باقی فلسطینی علاقوں تک پھیل سکتی ہے۔ اس سے پچھلے سال جیسے حالات پیدا ہوسکتےہیں۔