آج جمعرات کی صبحغرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں اسرائیلی فوج نے ایک وحشیانہ کارروائی کے دورانایک مزاحمت کار کو اس کے گھر میں گھس کر بزدلانہ حملے میں شہید کر دیا۔
فلسطینی وزارتصحت کے مطابق شہید ہونے والے امیر عماد ابو خدیجہ ہیں جن کی عمر25 سال تھی۔
مقامی ذرائع نےبتایا کہ شہید ابو خدیجہ طولکرم بٹالین ریپڈ ریسپانس کے رہ نما اور بانی ہیں اورقابض فوج نے ان کے قتل کی جگہ سے ایک خودکار ہتھیار بھی قبضے میں لے لیا۔
یہ وحشیانہ اوربزدلانہ کارروائی س وقت کی گئی جب صیہونی فوجیوں نے شہر پر دھاوا بولا اور گھر کا محاصرہ کرلیا۔ صہیونیافواج نے مزاحمتی کارکن ابو خدیجہ کو گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن اس نے اپنیشہادت تک دشمن کے فوجیوں کے ساتھ مقابلہکیا۔