مقبوضہ مغربیکنارے میں یہودی آبادکاروں کو نشانہ بنانے کی اس دوسری کارروائی میں اتوار کی شامدو آباد کار معمولی زخمی ہوگئے۔
عبرانی میڈیا نےاطلاع دی ہے کہ وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کے مغرب میں نعلین میں واقع”نالیح” بستی کے قریب گولی لگنے کے نتیجے میں ایک آباد کار معمولی زخمیہوا۔
اسی علاقے میں اسکی گاڑی پر پتھراؤ سے ایک دوسرا آباد کار معمولی زخمی ہوا۔
کل دوپہر کو شمالیمقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے علاقے حوارہ میں گاڑی پر حملے میں دو آباد کارزخمی ہوگئے۔
یہ کارروائیاںشرم الشیخ سکیورٹی میٹنگ کے موقع پر ہوئیں، جس میں فلسطینی اتھارٹی نے شرکت تھی،جس کا مقصد مغربی کنارے میں مزاحمت میں اضافے کو روکنا تھا۔