فلسطین کے مقبوضہمغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں کل جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
مرکزاطلاعاتفلسطین کے مطابق رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ میں جمعہ کی شام اسرائیلی فوج نے 23 سالہ یزن عمرجمیل خصیب کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
قابض فوج نے فلسطینینوجوانوں پر فائرنگ کے بعد رام اللہ کے شمالی داخلی راستے کو دونوں سمتوں سے بندکر دیا جب کہ قابض فوج نے علاقے میں فوجی کمک بھیج کر مزید تلاشی کا سلسلہ شروع کردیا۔
یہ پیش رفت صیہونیعربوں کی طرف سے جنین شہر میں اسرائیل کے گھناؤنے جرم کے ایک دن بعد ہوئی ہے، جسکے نتیجے میں 4 شہری شہید 18 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔ رواں سال کے دوران اب تک 89 فلسطینیشہید ہوئے ہیں۔