چهارشنبه 30/آوریل/2025

قابض فوج نے یروشلم میں ایک گاڑی اور سی سی ٹی وی کیمرے قبضے میں لے لیے

جمعہ 10-مارچ-2023

کل جمعرات کواسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع اقباط کے علاقے الرام پردھاوا بول دیا۔

مقامی ذرائع نےبتایا کہ قابض فوج نے قصبے پر دھاوا بول دیا اور دکانوں سے نگرانی کرنے والے کیمروںکے ساتھ ساتھ ایک نوجوان کی گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔

مختصر لنک:

کاپی