سوموار کے روزقابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں امصفا سے سیکڑوں دونم اراضی ضبط کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔
قابض فورسز نےگاؤں پر دھاوا بول دیا اور گاؤں کی تقریباً 300 دونم اراضی کو ضبط کرنے اور اسےفوجی مقاصد کے لیے نہیں خالی کرنے کے احکامات جاری کیے۔
گذشتہ برسوں میںقابض فورسز نے گاؤں اور آس پاس کے دیہاتوں کی زمینوں پر ’عتیرت‘ بستی کو وسعت دینےکے بہانے گاؤں کے شہریوں کی زرعی زمینوں پر قبضہ کیا جاتا رہا ہے۔