جمعه 21/مارس/2025

سعودی عرب کے’شاہد‘ پلیٹ فارم کا اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدہ

پیر 6-مارچ-2023

عبرانی ویب سائٹ”دی مارکر” نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیلی کام کمپنی”پارٹنر” نے گذشتہ دنوں سعودی عرب کے ’شاہد‘ کے پلیٹ فارم کے ساتھ تجارتیمعاہدہ کیا ہے۔

ویب سائٹ نے بتایاکہ اسرائیلی کمپنی اور سعودی پلیٹ فارم کے درمیان یہ معاہدہ دو سال کی بات چیت کےبعد ہوا۔

ویب سائٹ کےمطابق "پارٹنر” کے صارفین اسرائیلی کمپنی کو براہ راست ادائیگی کرکےشاہد پلیٹ فارم کو دیکھ سکتے ہیں۔

سعودی شاہد پلیٹفارم کو عرب دنیا کا سب سے بڑا ٹی وی اور مواد کا پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے۔ اسے روزانہ دس لاکھ وزٹ کرتے ہیں۔ اس پلیٹ فارمکے مصر، سعودی عرب اور دیگر میں ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ کئی تجارتی معاہدے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی