اتوار کے روزقابض اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں اس کے ایککیمپ پرنامعلوم مسلح افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی تاہم اس میں کوئی جانی نقصاننہیں ہوا۔
فوجی ترجمان نےکہا کہ مسلح افراد نے قلقیلیہ کے قریب کیمپ نمبر 104 کی طرف فائرنگ کی، جس سے کوئیزخمی نہیں ہوا۔ فوجیوں کو قریب سے گولیوں کے کارتوس ملے ہیں۔
حالیہ دنوں میںاسرائیلی جرائم میں اضافے کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارکنوں کی طرفسے فائرنگ کے وقعات اور مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔