کل سوموار کوقابض جیل انتظامیہ کی "یماز” فورسز نے عوفر جیل کے سیکشن 16 پر دھاوابولا اور قیدیوں کے کمروں میں وسیع پیمانے پر تلاشی لی۔
فلسطینی اسیران کلبنے پیر کی شام ایک بیان میں کہا ہے کہ عوفر جیل میں گذشتہ جنوری کے اواخر سے لے کرآج تک اسرائیلی فوجی یونٹوں کی طرف سے یہ تیسرا چھاپہ ہے۔
قابض جیل انتظامیہکے جبروتشدد میں ملوث یونٹس میں مضبوط جسم اور تجربہ رکھنے والے فوجی شامل ہیںجنہوں نے قابض فوج میں مختلف فوجی یونٹوں میں خدمات انجام دینے کی ذمہ داریاں سونپیگئی ہیں۔
قابض فوج مختلفہتھیاروں کا استعمال کرتی ہیں، جن میں بلیڈ ہتھیار، لاٹھی، آنسو گیس، جسم کو جلانےوالے برقی آلات، آتش گیر گولیاں فائر کرنے والے ہتھیار، بین الاقوامی طور پرممنوعہ "ڈمڈم” گولیاں، اور عجیب و غریب گولیاں جو شدید درد کا باعث بنتیہیں قیدیوں کے خلاف استعمال کی جاتی ہیں۔