اسرائیلی قابضفوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں مقامی شہریفدی ردائدہ سے زبردستی راس العامود کے مقام اس کا مکان اس کے ہاتھوں مسمار کردیا۔
رادایدا نے کہاکہ اس نے تقریبا چار سال قبل اپنا مکان تعمیر کیا تھا ، جس کا رقبہ 150 مربع میٹرہے۔ حال ہی میں اس نے اسے اس میں ازدواجی زندگی کا آغاز کرنے کے لئے تیار کرناشروع کیا تھا۔ لیکن قابض فوج نے اسے غیرقانونی عمارت کے بہانے اسی کے ہاتھوں اسےمسمار کرنے پر مجبور کردیا۔ مکان مسماری کی وجہ اسے اپنی شادی ملتوی کرنے پر مجبورکردیا جو اگلے ماہ طے تھی۔
بیت المقدس میں قابض افواج فلسطینیوں کو اپنے ہاتھوں سے اپنے گھروں کومسمار کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے اور وہ مالی جرمانے کی ادائیگی سے بچنے کے ساتھساتھ قابض فوج کی طرف سے جرمانوں اور اضافی پیسوں کی ادائی سے بچنے کے لیے وہ اپنےہاتھوں سے مکانات مسمار کرتےہیں۔