جمعه 15/نوامبر/2024

یہودی آباد کاروں کا اریحا میں حضرت موسیٰ کے مزار اور مسجد پر دھاوا

بدھ 18-جنوری-2023

پریس ذرائع کےمطابق متعدد یہودی آباد کاروں نےحضرت موسیٰ علیہ السلام کے مزار پر دھاوا بولا اوراس میں اشتعال انگیزحرکات کی گئیں۔

جلیل القدرپیغمبر حضرت موسیٰ کا مزار صحرا الخان الاحمر کے خطے میں اریحا اور یروشلم کے درمیانواقع ہے۔ یہ فلسطین کے سب سے اہم اور سب سے بڑے اسلامی مزارات میں سے ایک ہے جسے ممالیککے دور میں ایک گنبد کی شکل میں تعمیر کیا گیا تھا۔

یہ جگہ ایکتاریخی ورثے کا مقام ہے جسے فلسطینی وزارت اوقاف کی وقف شدہ املاک میں شامل کیاگیا ہے۔ یہ جگہ سیاحت اورعبادت کے لیے کھلی رہتی ہے تاہم یہاں آبادی تھوڑے فاصلےپر ہے۔

مختصر لنک:

کاپی