قابض اسرائیلیریاست کے وزبر دفاع یوو گیلینٹ نے اقتدارسنبھالنے کے بعد پہلی بار فلسطین کے علاقے غزہ کے اطراف میں موجود یہودی بستیوں اورجنوبی فلسطین میں موجود اسرائیلی لیڈروں سے ملاقات کی۔
اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار "یدیوت احرونوت” نے اطلاع دی ہے کہ گیلینٹ نے”جنوبی خطے” میں فوجی رہ نماؤں کی موجودگی میں "اطراف” بستیوںکے رہ نماؤں سے ملاقات کی ۔انہوں نے جنوبی فلسطین میں تعینات اسرائیلی عسکری قیادتسے بھی ملاقات کی۔
ملاقات میں گذشتہسال اگست کے آغاز میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت سے حاصل ہونے والے نتائج پرتبادلہ خیال کیا۔